Wednesday, December 1, 2021
Home اردو عدالت عظمیٰ نے دہلی-این سی آر میں تعمیراتی سرگرمیوں پر لگائی روک

عدالت عظمیٰ نے دہلی-این سی آر میں تعمیراتی سرگرمیوں پر لگائی روک


نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں تعمیراتی سرگرمیوں پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس سے متاثرہ مزدوروں کو اس مدت تک اجرت ادا کریں۔ دہلی حکومت نے فضائی آلودگی میں معمولی بہتری کے بعد 22 نومبر کو تعمیراتی سرگرمیوں پر سے پابندی ہٹا دی تھی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.