Wednesday, December 8, 2021
Home اردو بہار میں جرائم بڑھنے کی وجہ شراب بندی، بی جے پی رکن...

بہار میں جرائم بڑھنے کی وجہ شراب بندی، بی جے پی رکن اسمبلی کا حیرت انگیز بیان


بہار کی نتیش حکومت شراب بندی کو سختی کے ساتھ نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن بی جے پی لیڈروں کا شراب بندی کے خلاف بیانات کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اب بیگو سرائے سے بی جے پی رکن اسمبلی کندن سنگھ نے کہا ہے کہ بہار میں شراب بندی کی وجہ سے جرائم سے جڑے معاملے بڑھ رہے ہیں۔ اس سے دو دن قبل بی جے پی کے ایک دیگر رکن اسمبلی ہری بھوشن سنگھ بچول نے پولیس پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ریاست میں شراب بندی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ بچول نے تو یہاں تک کہا کہ پابندی سے حکومت کے خزانے کو زبردست نقصان ہو رہا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.