Wednesday, December 8, 2021
Home اردو اب کرناٹک کے میڈیکل کالج میں ’کورونا دھماکہ‘، 50 طلبا پازیٹو، محکمہ...

اب کرناٹک کے میڈیکل کالج میں ’کورونا دھماکہ‘، 50 طلبا پازیٹو، محکمہ صحت الرٹ


ایسے وقت میں جب کہ کرناٹک میں عام زندگی معمول پر آ رہی ہے، دھارواڑ ضلع کے ایک میڈیکل کالج میں پڑھنے والے 50 سے زائد طلبا کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹو پائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں اسکول و کالج کے کئی طلبا ایک ساتھ بڑی تعداد میں پازیٹو پائے گئے تھے جس کے بعد سخت احتیاطی اقدامات اٹھائے گئے۔ کئی تعلیمی اداروں کو تو فوری طور پر بند کرنے کا بھی فیصلہ لیا گیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.