Tuesday, December 7, 2021
Home اردو فائزر کی کووِڈ ویکسین نوعمروں میں صد فیصد مؤثر: کمپنی کا دعویٰ

فائزر کی کووِڈ ویکسین نوعمروں میں صد فیصد مؤثر: کمپنی کا دعویٰ


واشنگٹن: امریکی دوا ساز کمپنیوں فائزر اور بائیو این ٹیک نے کہا ہے کہ ان کی کورونا ویکسین 12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں میں دوسری خوراک کے چار ماہ بعد صد فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔ کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا ڈیٹا 2228 افراد پر کی گئی آزمائش پر مشتمل ہے اور ریاستہائے متحدہ اور دنیا بھر میں ویکسین کی مکمل منظوری کے لیے ان کی درخواستوں میں مدد فراہم کرے گا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.