Wednesday, December 8, 2021
Home اردو خواتین کی شدید مخالفت کے باوجود دہلی حکومت جگہ جگہ شراب کی...

خواتین کی شدید مخالفت کے باوجود دہلی حکومت جگہ جگہ شراب کی دکانیں کھول رہی: کانگریس


نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس نے کجریوال حکومت پرخواتین کے ساتھ وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ عام آدمی پارٹی کے لیڈراوردہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال پنجاب میں جاکر وہاں کی خواتین کو مضبوط کرنے، خواتین کو سیکورٹی فراہم کرنے اور 1000 روپئے ماہانہ دینے کا اعلان کر رہے ہیں لیکن انہیں پہلے دہلی کی خواتین سے کئے گئے وعدوں کو پوراکرنا چاہئے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.