Wednesday, December 1, 2021
Home اردو نئے کھلاڑیوں کو خود کو ثابت کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ...

نئے کھلاڑیوں کو خود کو ثابت کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت دینا ہوگا: روہت شرما


کولکاتہ: 2022 کے ٹی- 20 ورلڈ کپ میں اب صرف 11 ماہ باقی رہ گئے ہیں، جس پر ہندوستانی ٹی-20 کپتان روہت شرما کی نظریں ہیں نیوزی لینڈ کے خلاف 3-0 سے کلین سویپ سیریز جیتنے کے بعد روہت شرما نے کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو خود کو زیادہ سے زیادہ وقت دینا ہوگا تاکہ وہ خود کو ثابت کرسکیں، روہت نے میچ کے بعد کہا کہ “جب آپ دو طرفہ سیریز کھیل رہے ہوتے ہیں تو آپ کو کچھ چیزوں کو ذہن میں رکھنا ہوگا اور ہم بھی ایسا ہی کر رہے ہیں۔ سب سے پہلے ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسا متحرک ماحول بنائیں جس میں نوجوان کھلاڑی خود کو محفوظ محسوس کریں اور بے خوف ہو کر کھیلیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.