Monday, November 29, 2021
Home اردو اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے 543 دنوں میں سب سے کم...

اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے 543 دنوں میں سب سے کم 7579 نئے کیسز


مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7579 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نئے کیسز کی یہ تعداد گزشتہ 543 دنوں میں سب سے کم ہے۔ دریں اثنا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12202 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 236 افراد کی جان چلی گئی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.