Tuesday, December 7, 2021
Home اردو مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے ایشوز پر کانگریس نے کھولا محاذ،...

مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے ایشوز پر کانگریس نے کھولا محاذ، دہلی میں عظیم الشان ریلی کر حکومت کو گھیرنے کا اعلان


کانگریس نے مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے ایشوز پر مودی حکومت کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران دسمبر میں دہلی میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ریلی کو لے کر آج کانگریس کے تنظیم سکریٹری کے سی وینوگوپال کی صدارت میں کئی ریاستوں کے کانگریس لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.