Wednesday, December 1, 2021
Home اردو زرعی قانون: اصل کام اب شروع ہوا ہے، نوجوت سنگھ سدھو

زرعی قانون: اصل کام اب شروع ہوا ہے، نوجوت سنگھ سدھو


چنڈی گڑھ: پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے آج الزام لگایا کہ کم از کم سہارا قیمت (ایم ایس پی)، غریبوں کی خوراک کی حفاظت، سرکاری فصلوں کی خریداری، عوامی تقسیم کے نظام (پی ڈی ایس) ختم کرنے کی مرکز کی زراعت کو ختم کرنے کا “پیچیدہ”منصوبہ زرعی قانون منسوخ کرنے کے باوجود جاری رہنے والا ہے جو اب ‘چھپا ہوا’ اور زیادہ ‘خطرناک’ ہوگا، اس لیے لوگوں کا اصل کام اب شروع ہوا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ تین زرعی قوانین کی جیت پر ہم خوش ہو رہے ہیں… لیکن اصل کام اب شروع ہوا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.