Tuesday, December 7, 2021
Home اردو یوتھ کانگریس نے کنگنا رانوت کے خلاف تھانہ میں دی شکایت

یوتھ کانگریس نے کنگنا رانوت کے خلاف تھانہ میں دی شکایت


یوتھ کانگریس نے اداکارہ کنگنا رانوت کے خلاف ملک مخالف بیان دینے کے الزام میں دہلی کے سنسد مارگ تھانہ میں ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ یوتھ کانگریس کے قومی سکریٹری امریش رنجن پانڈے اور لیگل سیل کے رکن ایڈووکیٹ امبج دیکشت نے کنگنا رانوت کے خلاف سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ملک مخالف بیان دینے کے الزام میں دہلی کے تھانہ میں شکایت درج کرائی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.