Sunday, November 28, 2021
Home اردو شیر میسور ٹیپو سلطان: ہم نے بھی کی ہے اک دن گلشن...

شیر میسور ٹیپو سلطان: ہم نے بھی کی ہے اک دن گلشن کی آبیاری…یومِ پیدائش پر خاص


قبائے نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر

حضور حق وہ پہنچا کتنا سرخرو ہو کر

چوتھے اینگلو میسور جنگ میں ٹیپو کی شکست کا ایک سبب انھیں بروقت فرانسیسی حکمراں نیپولین کی جنگی امداد نہ ملنا بھی تھا۔ نیپولین سے ٹیپو کے گہرے سفارتی تعلقات تھے۔ اور وہ انگریزوں کے خلاف ٹیپو کی مدد کے لیے ملک سے نکل بھی چکا تھا۔ لیکن ناگزیر حالات کے پیش نظر اسے بیچ راستے سے ہی اپنے ملک لوٹنا پڑا۔

بہر حال، سلطان ٹیپو نے محدود وسائل کے ساتھ جس عزیمت کا مظاہرہ اور ایک طویل عرصے تک تن تنہا آزادی کی جنگ لڑتا رہا، یہ تمام باتیں اسے ایک عظیم مجاہد آزادی قرار دیتی ہیں۔

(مضمون نگار سینئر سیکنڈری اسکول، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے استاذ ہیں)



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.