Tuesday, December 7, 2021
Home اردو اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے 10302 نئے کیسز، 267 اموات

اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے 10302 نئے کیسز، 267 اموات


مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران 267 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 11787 افراد نے شفایابی حاصل کر لی۔ فی الحال ملک بھر میں صرف ایک لاکھ 24 ہزار 868 کیسز فعال ہیں، یہ تعداد گزشتہ 531 دنوں میں سب سے کم ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.