Sunday, November 28, 2021
Home اردو فوج ملک کی زمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنے کی...

فوج ملک کی زمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: راج ناتھ سنگھ


نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ فوج کے جوان مشرقی لداخ میں کسی بھی مذموم حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور وہ ملک کی زمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.