Sunday, November 28, 2021
Home اردو دہلی میں ٹرکوں کا داخلہ بند ہونے سے نوئیڈا سرحد پر 5...

دہلی میں ٹرکوں کا داخلہ بند ہونے سے نوئیڈا سرحد پر 5 کلومٹر لمبا جام


نئی دہلی: قومی راجدھانی میں آلودگی کے شدید بحران کے دوران کئی طرح کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ان میں دہلی میں بھاری گاڑیوں کے داخلہ پر پابندی بھی شامل ہیں۔ ٹرکوں کے دہلی میں داخل نہیں ہونے کی وجہ سے نوئیڈا بارڈر پر ایک نئی مشکل پیدا ہو گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نوئیڈا بارڈر پر 5 کلومیٹر لمبا جام لگ گیا ہے اور اس میں سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.