Tuesday, December 7, 2021
Home اردو ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو عدالت نے ’بھگوڑا‘ قرار...

ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو عدالت نے ’بھگوڑا‘ قرار دیا


ممبئی کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے بدھ کے روز ایک بڑے فیصلے میں شہر کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو ’بھگوڑا‘ قرار دے دیا ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ ان کے خلاف درج جبراً وصولی کے ایک معاملے میں ممبئی پولیس کے ذریعہ داخل ایک درخواست پر سامنے آیا ہے جس میں پرمبیر سنگھ کو ’بھگوڑا‘ قرر دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا، جو کہ کئی مہینوں سے لاپتہ ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.