Tuesday, December 7, 2021
Home اردو کورونا کیسز میں کمی کے بعد امریکہ نے ہندوستان کے لیے جاری...

کورونا کیسز میں کمی کے بعد امریکہ نے ہندوستان کے لیے جاری کیا ’لیول-1‘ ​​نوٹس


واشنگٹن: امریکہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے پیش نظر ہندوستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو ‘لیول 1’ کا ​​نوٹس جاری کیا ہے۔ یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق جن لوگوں نے ایف ڈی اے (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن) کی طرف سے منظور شدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہیں، ان کے ہندوستان میں کورونا سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.