Tuesday, December 7, 2021
Home اردو بہار کی عوام کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے دیا جھٹکا، بس...

بہار کی عوام کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے دیا جھٹکا، بس کرایہ میں اضافہ


پہلے سے مہنگائی اور خوردنی اشیاء کی بڑھی قیمتوں سے پریشان بہار کے لوگوں کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے نتیش حکومت نے بسوں کے سفر کو بھی مہنگا کر دیا ہے۔ ریاستی ٹرانسپورٹیشن محکمہ نے بسوں کے کرایہ میں 67 فیصد تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس درمیان بجلی بھی مہنگی ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.