Monday, November 29, 2021
Home اردو اقتدار کا لالچی بن گیا ’آر ایس ایس‘، ہندوتوا نظریہ پر نفرت...

اقتدار کا لالچی بن گیا ’آر ایس ایس‘، ہندوتوا نظریہ پر نفرت اور تشدد پھیلانے والے قابض: دگوجے سنگھ


مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگوجے سنگھ نے ایک بار پھر آر ایس ایس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اب اقتدار پر قابض رہنے والا ادارہ بن گیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ آر ایس ایس کہ ہندوتوا نظریات پر نفرت اور تشدد پھیلانے والوں کا قبضہ ہو چکا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.