Wednesday, December 8, 2021
Home اردو دہلی میں ڈینگو کا قہر، 2015 کا ریکارڈ ٹوٹا، 5000 سے زائد...

دہلی میں ڈینگو کا قہر، 2015 کا ریکارڈ ٹوٹا، 5000 سے زائد معاملے درج


ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں ڈینگو کا قہر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس بار ڈینگو نے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پیر کے روز جاری رپورٹ کے مطابق اس سال دہلی میں ڈینگو کے 5277 معاملے سامنے اائے ہیں۔ علاوہ ازیں ایک ہفتے میں 2569 ڈینگو کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈینگو کے اعداد و شمار پر غور کریں تو اس بار قومی راجدھانی میں ڈینگو کا ڈنک فی الحال بے قابو ہوتا نظر آ رہا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.