Wednesday, December 8, 2021
Home اردو ویڈیو انٹرویو: بی جے پی مہاراشٹر حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتی...

ویڈیو انٹرویو: بی جے پی مہاراشٹر حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوگی، نواب ملک


شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے ڈرگس معاملہ میں گرفتاری کے بعد سے دو نام ایسے ہیں جو سب سے زیادہ خبروں میں رہے ہیں اور کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں جس میں ایک ہیں مہاراشٹر حکومت میں وزیر اور نیشلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما نواب ملک اور دوسرے ہیں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے۔ نواب ملک اپنی بے باک رائے رکھنے کے لئے مشہور ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.