Wednesday, December 8, 2021
Home اردو مجھے اس ناقابل یقین سفر کا حصہ بنانے کے لیے آپ کا...

مجھے اس ناقابل یقین سفر کا حصہ بنانے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ: روی شاستری


نئی دہلی: ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر اپنے سات سال کے طویل دور کے خاتمے کے بعد روی شاستری نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ کیا ہے۔ روی نے اتوار کے روز ایک ٹوئٹ میں وراٹ کوہلی، روہت شرما اور اجنکیا رہانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا، ’مجھے اس ناقابل یقین سفر کا حصہ بنانے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ایسی یادیں جنھیں میں سنبھال کر رکھوں گا اور ایک ٹیم جسے میں تب تک یاد رکھوں گا جب تک میں کھیل دیکھنے کے قابل ہوں‘۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.