Tuesday, December 7, 2021
Home اردو اتر پردیش: جونپور میں کھاد کی 9 دوکانوں کے لائسنس معطل

اتر پردیش: جونپور میں کھاد کی 9 دوکانوں کے لائسنس معطل


جونپور: کھاد کی غیر قانونی اسٹوریج اور کالا بازاری کو روکنے اور کسانوں کو کوالٹی والی کھاد کی دستیابی کے لئے چلائی جارہی خصوصی مہم کے تحت جونپور میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں نوکھاد کی دوکانوں کے لائسنس معطل کر دئیے گئے ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.