Sunday, November 28, 2021
Home اردو ’یوم اطفال‘ یعنی جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر کانگریسیوں کو...

’یوم اطفال‘ یعنی جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر کانگریسیوں کو جیت کا منتر دیں گی پرینکا گاندھی


بلند شہر: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اترپردیش کانگریس کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا آنے والے 14نومبر یعنی کل یوم اطفال کے موقع پر یہاں 14 اضلاع کے کانگریسی کارکنوں کو انتخابات میں جیت کا منتر سکھائیں گی۔ قابل ذکر ہے کہ ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش 14نومبر کو ہر سال یوم اطفال کے طور پر منایا جاتا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.