Tuesday, December 7, 2021
Home اردو مہاراشٹر: تریپورہ تشدد کے خلاف ریلی میں پتھراؤ، 20 ایف آئی آر...

مہاراشٹر: تریپورہ تشدد کے خلاف ریلی میں پتھراؤ، 20 ایف آئی آر درج، 20 افراد گرفتار، امراوتی میں دفعہ 144 نافذ


ممبئی: تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر مسلم طبقہ میں زبردست ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تشدد کے خلاف مہاراشٹر کے پانچ اضلاع میں ریلی نکالی گئی جہاں پتھراؤ کے واقعات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق پتھراؤ سے متعلق کم از کم 20 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور 20 لوگوں کی گرفتاری بھی عمل میں آئی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.