Monday, November 29, 2021
Home اردو الطاف کے قتل کا مقدمہ درج، رنگ لائی اپوزیشن پارٹیوں کی کاس...

الطاف کے قتل کا مقدمہ درج، رنگ لائی اپوزیشن پارٹیوں کی کاس گنج آمد


اتر پردیش کے کاس گنج واقع ننگلا سید علاقہ کے 21 سالہ نوجوان الطاف کی تھانے میں ہوئی موت کے چار دن بعد آج الطاف کے قتل کا مقدمہ درج ہو گیا ہے۔ الطاف کی موت کو کاس گنج پولیس نے خودکشی قرار دیا تھا اور حیرت انگیز طریقے سے بیت الخلا کی ٹنکی سے لٹک کر خودکشی کی بات کہی تھی۔ اس طرح کی باتوں کی بڑے پیمانے پر تنقید ہوئی تھی اور پولیس کو کٹہرے میں کھڑا کیا جا رہا تھا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.