Monday, November 29, 2021
Home اردو ’ہندوستانی علاقے میں دراندازی کے لیے آئی ایس آئی کرتی ہے مدد‘،...

’ہندوستانی علاقے میں دراندازی کے لیے آئی ایس آئی کرتی ہے مدد‘، پاکستان کے گرفتار دہشت گرد کا انکشاف


پاکستان کے گرفتار دہشت گرد علی بابر، جسے 26 ستمبر کو جموں و کشمیر کے اُری سیکٹر سے ہندوستانی فوج نے پکڑا تھا، نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) دہشت گردوں کو ہندوستانی علاقہ میں گھسنے کے لیے امداد فراہم کر رہی ہے۔ ذرائع نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.