Sunday, November 28, 2021
Home اردو سپریم کورٹ: لکھیم پورکھیری قتل معاملے کی جانچ کی نگرانی پر فیصلہ...

سپریم کورٹ: لکھیم پورکھیری قتل معاملے کی جانچ کی نگرانی پر فیصلہ آج


اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں 3 اکتوبر کو مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے چار کسانوں سمیت آٹھ افراد کی موت ہو گئی تھی۔

اس معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اجئے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا ملزمین میں شامل ہیں۔ پولیس نے آشیش سمیت کئی ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ آشیش کو کلیدی ملزم بتایا جا رہا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.