Tuesday, December 7, 2021
Home اردو مولانا محمود مدنی نے الطاف کی حراستی موت کی اعلی سطحی انکوائری...

مولانا محمود مدنی نے الطاف کی حراستی موت کی اعلی سطحی انکوائری کا کیا مطالبہ


نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی کے کاس گنج میں پولس کے زیر حراست 22 سالہ نوجوان الطاف کی ہوئی موت پر دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے اور ریاستی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سانحہ کی اعلی سطحی انکوائری کرائی جائے، ملوث پولس عملہ کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو پچاس لاکھ روپے زر تلافی ادا کی جائے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.