Wednesday, December 8, 2021
Home اردو ہلاکت خیز کورونا وائرس: لوگوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات

ہلاکت خیز کورونا وائرس: لوگوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات


واشنگٹن: دنیا میں کووڈ- 19 کے آغاز سے اس سے ہونے والے مضر اثرات پر تحقیق و ریسرچ کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد پابندیوں کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ممالک میں لوگ کئی ماہ تک گھروں تک محدود ہوگئے۔ آسان الفاظ میں جب کروڑوں افراد اپنا بہت زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے لگے تو اس کے نتیجے میں ڈپریشن اور ذہنی بے چینی کا خطرہ بڑھ گیا۔ یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی ریسرچ میں سامنے آئی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.