Wednesday, December 8, 2021
Home اردو بغیر پائلٹ طیارہ ڈیولپمنٹ سے متعلق ہند-امریکہ کے درمیان معاہدہ

بغیر پائلٹ طیارہ ڈیولپمنٹ سے متعلق ہند-امریکہ کے درمیان معاہدہ


نئی دہلی: ہندوستان اور امریکہ نے ڈیفنس ٹیکنالوجی اینڈ ٹریڈ انیشیٹو (ڈی ٹی ٹی آئی) کے تحت پہلے پروجیکٹ پر دستخط کیے ہیں جس میں دونوں نے بغیر پائلٹ طیارہ تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان منگل کو ورچول ڈی ٹی ٹی آئی کی 11ویں میٹنگ کے دوران معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کی سمت میں ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.