Wednesday, December 1, 2021
Home اردو ’عطر‘ کے سہارے اسمبلی الیکشن جیتنا چاہتی ہے سماجوادی پارٹی، ’سماجوادی عطر‘...

’عطر‘ کے سہارے اسمبلی الیکشن جیتنا چاہتی ہے سماجوادی پارٹی، ’سماجوادی عطر‘ لانچ


اتر پردیش میں آئندہ سال کے شروع میں اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں۔ اس کے تحت سبھی پارٹیاں ہر طرح سے قدم اٹھا رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں سماجوادی پارٹی نے عطر کا ایک برانڈ لانچ کیا ہے۔ اسے سماجوادی عطر کا نام دیا گیا ہے۔ اسے سماجوادی پارٹی سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے لانچ کیا۔ اس عطر کو پارٹی کے ایم ایل سی پشپ راج نے تیار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’اس عطر میں کشمیر سے کنیاکماری تک سے جمع کیے گئے 22 نیچرل پرفیوم کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس عطر کے استعمال سے سماجواد کی خوشبو محسوس کی جا سکے گی۔‘‘



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.