Wednesday, December 1, 2021
Home اردو روہت شرما ہندوستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر، نیوزی لینڈ کے خلاف...

روہت شرما ہندوستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی-20 سیریز میں اویس خان کو ملا موقع


نئی دہلی: وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم نے کئی تاریخ رقم کی، اور اب ٹیم کی کپتانی روہت شرما کے ہاتھوں میں سونپ دی گئی ہے۔ ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ 17 نومبر سے شروع ہونے والی ٹی-20 سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ روہت شرما کی کپتانی والی اس 16 رکنی ٹیم میں آئی پی ایل 2021 کے اسٹار کھلاڑی رتوراج گائیکواڈ، وینکٹیش ایر، ہرشل پٹیل اور اویس خان کو جگہ ملی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.