Wednesday, December 8, 2021
Home اردو پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے، کسان تحریک اور مہنگائی مودی...

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے، کسان تحریک اور مہنگائی مودی حکومت کو کرے گی پریشان


پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے شروع ہوگا جو 23 دسمبر تک چلے گا۔ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں سیاسی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی پی اے) کی میٹنگ میں پیر کو یہ فیصلہ لیا گیا۔ گزشتہ اجلاس کی طرح دونوں ایوانوں (راجیہ سبھا اور لوک سبھا) کی میٹنگ کووڈ-19 گائیڈ لائنس کے مطابق ایک ساتھ منعقد کی جائے گی اور دونوں ایوانوں کے اراکین سے سماجی دوریوں کے ضابطوں پر عمل پیرا ہونے کی امید کی گئی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.