Tuesday, December 7, 2021
Home اردو ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 14 ہزار سے زائد...

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 14 ہزار سے زائد نئے متاثرین، 549 مریضوں کی موت


نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار سے زیادہ معاملے درج کیے گئے ہیں۔ اس درمیان ملک میں جمعہ کے روز 56 لاکھ 91 ہزار 175 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک ایک ارب پانچ کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.