Monday, November 29, 2021
Home اردو ٹیکری حادثہ: اپنے اپنے کنبہ کی ریڑھ تھیں حادثے میں ہلاک اور...

ٹیکری حادثہ: اپنے اپنے کنبہ کی ریڑھ تھیں حادثے میں ہلاک اور زخمی خواتین


ٹیکری بارڈر پر کسان تحریک سے واپس لوٹ رہیں 5 خواتین کو ڈمپر کے ذریعہ روندے جانے کے واقعہ سے پنجاب میں گہرے غم کا ماحول ہے۔ اس واقعہ میں تین کسان خواتین کی موت ہو گئی اور دو سنگین طور سے زخمی ہوئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی نے متاثرہ کنبوں کو 55 لاکھ روپے کی معاشی مدد اور زخمیوں کو مفت علاج کی ہدایت دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ خواتین مانسا کی تحصیل بھیکھی واقع گاؤں کھیوا دیال پورہ کی رہنے والی تھیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.