Monday, November 29, 2021
Home اردو بنگال کے چار اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ کل، تمام بوتھوں پر مرکزی...

بنگال کے چار اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ کل، تمام بوتھوں پر مرکزی فورسیز تعینات ہوں گے


کولکاتا: مغربی بنگال کے چار اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے کل پولنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے ان چاروں حلقے کے تمام بوتھوں پرمرکزی فورسیز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شانتی پور اور دین ہاٹا جہاں گزشتہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی نے جیت درج کی تھی، پر جیت حاصل کرنا بی جے پی کے لیے بڑا چیلنج ہے، جب کہ ترنمول کانگریس چاروں حلقے میں جیت کا دعویٰ کیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.