Sunday, November 28, 2021
Home اردو مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی ’اسمتھ سونین نیشنل میوزیم آف ایشین...

مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی ’اسمتھ سونین نیشنل میوزیم آف ایشین آرٹ‘ کی بورڈ ممبر منتخب


نئی دہلی: امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں واقع ’اسمتھ سونین نیشنل میوزیم آف ایشین آرٹ‘ کے بورڈ میں ایشا امبانی کو منتخب کیا گیا ہے، ایشا امبانی بورڈ کی سب سے نوجوان ممبر ہیں یہ تقرری 4 سال کے لئے کی گئی ہے، بورڈ میں ایشا امبانی کے علاوہ کیرولین بریہم اور پیٹر کمیل مین کی بھی تقرری کی گئی ہے یہ جانکاری یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں دی گئی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.