Tuesday, December 7, 2021
Home اردو شمالی کوریا میں بھر پیٹ کھانے کے لئے ترس رہے ہیں لوگ،...

شمالی کوریا میں بھر پیٹ کھانے کے لئے ترس رہے ہیں لوگ، بادشاہ بولے زندہ رہنا ہے تو کم کھاؤ


شمالی کوریا میں فاقہ کشی اور بے روزگاری کا زبردست بحران ہے۔ شمالی کوریا میں لوگ بھر پیٹ کھانے کے لئے ترس رہے ہیں ۔ اس بیچ وہاں کے باد شاہ کم جونگ نے لوگوں کی مدد کے بجائے حکم جاری کیا ہے کہ لوگ سال 2025 تک کھانا کم کھائیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.