Tuesday, December 7, 2021
Home اردو سابرمتی آشرم تنازعہ: باپو کے نواسہ تشار گاندھی کی عرضی پر عدالت...

سابرمتی آشرم تنازعہ: باپو کے نواسہ تشار گاندھی کی عرضی پر عدالت میں سماعت جلد ممکن


احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ یہاں رن نیپ علاقہ میں واقع تاریخی سابرمتی آشرم کی مبینہ طور پر شکل و صورت تبدیل کرنے کے ریاستی حکومت کے منصوبہ کے خلاف درج مہاتما گاندھی کے نواسہ تشار گاندھی کی مفا دعامہ کی عرضی پر آئندہ دنوں میں سماعت کرسکتی ہے۔ باپو 1917 سے لے کر 1930 میں نمک ستیہ گرہ والی دنیا کی مشہور ڈانڈی یاترا تک سابر متی ندی کے کنارے پر واقع اس آشرم میں رہے تھے اور ان دنوں میں یہ جدوجہد آزادی کی حکمت عملی کا اہم مرکز تھا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.