Monday, November 29, 2021
Home اردو کانگریس کی حکومت بنے پر کسی بھی بیماری میں 10 لاکھ روپے...

کانگریس کی حکومت بنے پر کسی بھی بیماری میں 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج ہوگا: پرینکا گاندھی


کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر اتر پردیش کے عوام سے بڑا وعدہ کیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو 10 لاکھ روپے تک کی کسی بھی بیماری کا مفت علاج کیا جائے گا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.