Wednesday, December 8, 2021
Home اردو جموں و کشمیر کی ترقی کو کوئی روک نہیں سکتا: امت شاہ

جموں و کشمیر کی ترقی کو کوئی روک نہیں سکتا: امت شاہ


جموں: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں شروع ہونے والے ترقی کے دور کو کوئی روک نہیں سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم یہاں کی ترقی میں خلل ڈالنے والوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، امت شاہ نے یہ باتیں اتوار کو یہاں بھگوتی نگر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں، انہوں نے کہا کہ ‘یہاں شروع ہونے والے ترقی کے دور میں خلل ڈالنے والے خلل ڈالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ترقی کا یہ دور کوئی روک نہیں سکتا ہے۔ میں آپ سب کو بھروسہ دلانے آیا ہوں کہ ترقی کے اس دور کو کوئی روک نہیں پائے گا’۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.