Sunday, November 28, 2021
Home اردو ’سہیل انجم اپنے عہد کے ممتاز قلم کار، جن کی خدمات ناقابل...

’سہیل انجم اپنے عہد کے ممتاز قلم کار، جن کی خدمات ناقابل فراموش‘


نئی دہلی: اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیراہتمام آج یہاں ’اردو بک ریویو‘ کے دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینئر صحافی سہیل انجم کی خاکوں کی کتاب ’نقش برسنگ‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ تقریب کی صدارت پروفیسر مشتاق احمد (قومی صدر، آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس) نے کی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.