Wednesday, December 8, 2021
Home اردو جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمت کی بہار، جلد آئے گی ڈھائی لاکھ ویکنسی

جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمت کی بہار، جلد آئے گی ڈھائی لاکھ ویکنسی


جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ریاست کے سرکاری محکموں میں خالی عہدوں پر تقرری کا عمل تیز کرنے کے لیے آئندہ 31 اکتوبر تک سبھی محکموں کی تقرری ضابطے تیار کرنے اور اشتہار شائع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انھوں نے افسران سے کہا ہے کہ خالی عہدوں پر تقرری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ اب اس میں کسی طرح کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.