Monday, November 29, 2021
Home اردو بریلی: رام گنگا میں آئے سیلاب سے 300 گاؤں متاثر

بریلی: رام گنگا میں آئے سیلاب سے 300 گاؤں متاثر


بریلی: پہاڑیوں پر مسلسل بارش کی وجہ سے بریلی، پیلی بھیت اور شاہجہان پور میں سیلاب کے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ رام گنگا اور کوسی ندی میں کالاگڑھ بیراج سے کثیر مقدار میں پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ضلع کے تقریباً تین سو گاؤں پانی سے گھر گئے ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.