Tuesday, December 7, 2021
Home اردو لکھیم پور تشدد: یوگی حکومت کو سپریم کورٹ کی پھٹکار، ’حراست میں...

لکھیم پور تشدد: یوگی حکومت کو سپریم کورٹ کی پھٹکار، ’حراست میں صرف 4 ملزمان ہی کیوں؟‘


نئی دہلی: لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ پر سپریم کورٹ میں بدھ کے روز سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے میں تاخیر پر یوپی حکومت کو پھٹکار لگائی۔ چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا، ’’ہم کل رات ایک بجے تک انتظار کرتے رہے۔ آپ کی اسٹیٹس رپورٹ ہمیں ابھی ملی ہے، جبکہ گزشتہ سماعت کے دوران ہم نے آپ سے صاف کہا تھا کہ کم از کم ایک دن پہلے ہمیں اسٹیٹس رپورٹ مل جانی چاہئے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.