Tuesday, December 7, 2021
Home اردو اتراکھنڈ: نینی تال میں پھنسے 500 سیاحوں کو محفوظ نکالا گیا، چار...

اتراکھنڈ: نینی تال میں پھنسے 500 سیاحوں کو محفوظ نکالا گیا، چار لاشیں برآمد


نینی تال: اتراکھنڈ میں ضلع نینی تال کے آفت زدہ گرمپانی-خیرنا اور کینچی علاقوں میں پھنسے 500 سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ ملبے سے چار لاشیں نکال لی گئیں۔ کوچی دھام، خیرنا، کاکڑی گھاٹ اور گرم پانی علاقوں میں سڑکیں منقطع ہونے سے یہاں 500 سے زائد سیاح اور مسافر پھنسے ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈی ایس گاربیل نے ہندوستانی فوج کی ڈوگرہ ریجمنٹ کو یہاں ریسکیو اور ریلیف کے کام کے لیے کل ہی یہاں بلایا تھا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.