Tuesday, December 7, 2021
Home اردو ہندوستان پاکستان کرکٹ میچ کے خلاف عوام اور سیاستدان، اویسی نے بھی...

ہندوستان پاکستان کرکٹ میچ کے خلاف عوام اور سیاستدان، اویسی نے بھی کی مخالفت


انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی دو چیزوں پر کبھی نہیں بولتے، ایک تو پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اور لداخ میں بیٹھے چین پر۔ انہوں نے واضح الزام لگایا کہ وزیراعظم چین پر بات کرنے سے ڈرتے ہیں۔

خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹ مسلسل شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور ملک میں یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ یہ ملی ٹینٹ پاکستان سے تربیت یافہ ہیں لہذا ہندوستان کو پاکستان سے تمام طرح کے تعلقات توڑ لینے چاہئے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سیاستدان بھی اس میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.