Monday, November 29, 2021
Home اردو مسلمانوں کے جذبات کو حرمین شریفین کی پینٹنگز کے ذریعے نمایاں کرنے...

مسلمانوں کے جذبات کو حرمین شریفین کی پینٹنگز کے ذریعے نمایاں کرنے والی سعودی خاتون آرٹسٹ


الریاض: آرٹ کی زبان میں ایک سعودی خاتون آرٹسٹ نے حرمین شریفین میں نماز ادا کرنے اور عبادت کرنے کے مناظرکو پینٹنگز کے ذریعے پیش کیا ہے۔ ان کی تازہ پینٹنگز میں پوری گنجائش کے ساتھ مسجد حرام اور مسجد نبوی میں فرزندان توحید کو عبادت کرتے دکھایا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.