Wednesday, December 1, 2021
Home اردو بے موسم ’آفت کی بارش‘ سے اتراکھنڈ میں زبردست تباہی، کئی افراد...

بے موسم ’آفت کی بارش‘ سے اتراکھنڈ میں زبردست تباہی، کئی افراد ملبہ میں دفن


اتراکھنڈ میں دو دنوں سے جاری بے موسم کی بارش پہاڑی علاقوں میں قہر بن کر ٹوٹی ہے۔ بارش کے ساتھ زمین دھنسنے کے واقعات نے پہاڑی ریاست میں زبردست تباہی مچائی ہے۔ منگل کو کماؤں میں بارش اور ملبہ میں دبنے سے اب تک 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جب کہ پیر کو صوبے میں چھ لوگوں کی جان گئی تھی۔ ریاست کے ڈی جی پی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ کے سکریٹری ایس اے مروگیشن نے بتایا کہ دو دن میں ریاست میں اب تک 25 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.