Wednesday, December 8, 2021
Home اردو ’جموں و کشمیر کو ہندوستان سے جوڑنے کا کام کریں گے‘، دبئی...

’جموں و کشمیر کو ہندوستان سے جوڑنے کا کام کریں گے‘، دبئی کی معروف کمپنی ’ڈی پی ورلڈ‘ کا اعلان


سری نگر: ڈی پی ورلڈ نامی دبئی کی کمپنی کے چیئرمین سلطان احمد بن سلیم کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی جموں و کشمیر کو بھارت کے باقی حصوں سے جوڑنے کا کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ کام کیسے کرنا ہے اور ہم اس راہ میں حائل رکاوٹوں سے بھی واقف ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.